اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

محمدحفیظ کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو کھری کھری سنادیں

datetime 22  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )محمدحفیظ کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو کھری کھری سنادیں، مایہ ناز پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پرچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کے غیر تعلیم یافتہ کھلاڑیوں بارے دیئے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چےئرمین پی سی بی کے تعلیم کے حوالے سے دیئے گئے بیان کو مسترد کرتاہوں۔انہوں نے کہا کہ تعلیم ضروری ہے لیکن صرف ڈگری کافی نہیں ہے انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ کرکٹر ہونے پر فخر ہے اور یہی میری ڈگری ہے ۔واضح رہے کہ چیئر مین پی سی بی نے اپنے ایک بیان میں غیرتعلیم یافتہ کھلاڑیوں کو کرکٹ کی تباہی کی وجہ قرار دیا تھا ۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستانی کرکٹ سٹا ر محمد حفیظ نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے بیان سے کھلا احتلاف کیاہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…