ڈیرن سیمی پر اپنوں نے ہی بجلی گرا دی
جمیکا(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فاتح اسکواڈ کے کپتان ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے شاندار فتح پر مبارکباد دینے کے بجائے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کرکٹ بورڈ کی عزت خراب کرنے کا باعث بنے۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ چیمپئینز کے کپتان… Continue 23reading ڈیرن سیمی پر اپنوں نے ہی بجلی گرا دی