پاکستان ہاکی فیڈریشن،اہم کھلاڑی انسانی سمگلنگ میں ملوث
لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں ہاکی کی خاتون کھلاڑی نیلما حسین کو بلیک لسٹ کر تے ہوئے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیلما حسین کے جھانسے میں نہ آئیں اور اس سے قطع تعلق کر لیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن،اہم کھلاڑی انسانی سمگلنگ میں ملوث







































