پاک آسٹریلیا میچ میں جواری متحرک، آسڑیلیا ’’فیورٹ‘‘
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج میچ کھیلا جائیگا جس کے لئے جواری متحرک ہوگئے ہیں اور کروڑوں روپے کا جوا لگے گا پاکستان کی دو میچوں میں شکست کے بعد آسڑیلیا کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے ا دوسری طرف پولیس بھی جواریوں کیخلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے اور… Continue 23reading پاک آسٹریلیا میچ میں جواری متحرک، آسڑیلیا ’’فیورٹ‘‘