موجودہ پی سی بی سیٹ اپ کے ساتھ کام میں کوئی دلچسپی نہیں:ثقلین مشتاق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق قومی آف سپنر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے موجودہ سیٹ اپ کے ساتھ کام کر نے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ”دوسرا“ کے موجد کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے تحت کرکٹ کا جو نظام چلایا جا رہا ہے، اس پر انہیں سخت مایوسی ہوئی ہے… Continue 23reading موجودہ پی سی بی سیٹ اپ کے ساتھ کام میں کوئی دلچسپی نہیں:ثقلین مشتاق