نیو یارک (نیوزڈیسک) مرحوم محمد علی کے مشہور جملوں میں سے ایک مشہور جملہ یہ بھی تھا کہ، میں سگریٹ نہیں پیتا مگر ماچس ساتھہ ضرور رکھتا ہوں‘‘کسی نے جب ان سے پوچھا کہ آپ سگریٹ نہیں پیتے تو ماچس اپنے پاس کیو ں رکھتے ہو تو عظیم باکسر محمد علی نے جواب دیا کہ میراجب گناہ کرنے کو دل کرتا ہے میں ماچس کی آگ سے اپنا جسم جلا کر چیک کرتا ہوں تاکہ مجھے تاکید ہو کہ میں اگر یہ آگ برداشت نہیں کرسکتا تو کیسے جہنم کی آگ برداشت کرونگا۔
عظیم باکسرمحمدعلی سگریٹ نہیں پیتے تھے مگر ماچس ہمیشہ ساتھ رکھتے تھے،جانیئے کیوں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
چین کا نظام
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































