اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدی کے عظیم ترین باکسر محمدعلی دنیا سے چلے گئے مگر اپنے پیچھے ان گنت یادیں چھوڑ گئے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ایک رپورٹ کے مطابق بیلجئم کے ’’کوپ‘‘ نامی ایک باکسر نے 1 لاکھ ڈالر کے عوض محمد علی کیخلاف رنگ میں اترنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت بھی ان مقابلوں کے حساب سے 1 لاکھ ڈالر بہت تھوڑی رقم بنتی تھی، جب بیلجیم کے باکسر کوپ سے پوچھا گیا کہ انہوں نے صرف ایک لاکھ ڈالر کے عوض محمد علی کیخلاف رنگ میں اترنے کا فیصلہ کیوں کیا تو ’’کوپ‘‘ کے جواب نے صحافی کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا اور ’’کوپ‘‘ کا یہ بیان محمد علی کی عظمت کا ایک دلچسپ واقعہ بن گیا۔
’’کوپ‘‘ نے کہا کہ میں نے صرف 1 لاکھ ڈالر کے عوض محمد کیخلاف باکسنگ میچ کا فیصلہ کیا کہ ’’میں، میرے بچے اور میری نسلیں یہ کہہ سکیں کہ صدی کے عظیم ترین انسان کیخلاف ہمارے باپ/ داد نے میچ لڑا تھا‘‘اور یہ ہمارے لئے انتہائی اعزاز کی بات رہے۔واضح رہے کہ پوری دنیا کے میڈیا سمیت اہم عالمی رہنماؤں نے محمد علی کو صدی کا عظیم ترین سپورٹس مین تسلیم کیا ہے اورانہی کارناموں کی وجہ سے ’’رِنگ‘‘میں دہشت سے مقابل کو پچھاڑ دینے والے اس عظیم باکسر کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
بیلجیم کے باکسر ہنری کوپر نے شکست کا یقین ہونے کے باوجود 1لاکھ ڈالر لے کر محمد علی سے فائٹ کیوں کی؟جانئے دلچسپ کہانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
چین کا نظام
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































