شہریار خان اور نجم سیٹھی نے حکومت سے بغاوت کردی
لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تعینات کیے گئے بورڈ حکام نے اپنے اپنے عہدے بچانے کیلئے حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے بورڈ میں حکومتی مداخلت کے خلاف ایک قرارداد منظور کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایسا محسوس… Continue 23reading شہریار خان اور نجم سیٹھی نے حکومت سے بغاوت کردی