عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی
لاہور(نیوزڈیسک)عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ ان کے بارے میں بڑی خبریں گردش کر رہی ہیں، سچ کیا ہے جلد وہ بورڈ کو بتائیں گے۔ ٹیم پرفارمنس کے متعلق قومی بلے باز کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلے اور یہ… Continue 23reading عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی