انضمام الحق نے اپنے ساتھی سلیکٹرزکے ناموں کا اعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لئے کسی بھی طرزکی خدمت میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے، میں قومی ذمے داری کی ادائیگی کے لئے آیا ہوں اور کوشش کروں گا کہ اپنی ذمے داری سیانصاف کرسکوں، سلیکشن پینل کے لئے میرے دیے گئے نام بورڈ نے قبول کرلیے… Continue 23reading انضمام الحق نے اپنے ساتھی سلیکٹرزکے ناموں کا اعلان کردیا