لاہور (این این آئی )دورہ انگلینڈمیں ٹیم آفیشلز کو محمد عامر کے حوالے سے خصوصی ضابطہ اخلاق فراہم کر دیا گیا ،محمد عامر نے ضابطہ اخلاق قبول کرتے ہوئے اس پر من و عن عملدرآمد کی یقین دہانی کر ادی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کی منظوری کے بعد بھجوائے گئے ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ محمد عامر کو برطانوی میڈیا سے دور رکھا جائے گا، انٹرویوز پر مکمل پابندی عائدہو گی ، انگلینڈ میں کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرنے پر بھی پابندی عائد ہو گی ۔ چیئر مین پی سی بی نے فاسٹ باؤ لر محمد عامر کو صرف کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی ہے ، محمد عامر نے ضابطہ اخلاق قبول کر تے ہوئے پی سی بی کو اس ضابطہ اخلاق پر من و عن مکمل عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے ۔ محمد عامر نے ویزہ کے حصول میں مدد کرنے پر پی سی بی حکام کا شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔
محمد عامر نے حامی بھرلی
10
جون 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں
- عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، ...
- کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! والد کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا
- شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا
- نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
- حملہ آور کو سیف علی خان پر بار بار حملہ کرتے دیکھا، کرینہ کپور
- پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے’ ایکسائز حکام
- ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا،شیخ ...
- کرس گیل کے بعد پولارڈ نے ٹی20 میں چھکوں کا ریکارڈ بنالیا
- بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنے والے مرد و خاتون ...
- نادرا کی نئی سروس متعارف’ شہریوں کی سہولت کا بڑا اقدام
- کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں
- عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار
- کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! والد کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا
- شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا
- نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
- حملہ آور کو سیف علی خان پر بار بار حملہ کرتے دیکھا، کرینہ کپور
- پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے’ ایکسائز حکام
- ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا،شیخ رشید
- کرس گیل کے بعد پولارڈ نے ٹی20 میں چھکوں کا ریکارڈ بنالیا
- بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنے والے مرد و خاتون گرفتار
- نادرا کی نئی سروس متعارف’ شہریوں کی سہولت کا بڑا اقدام
- کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف