منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’انڈین آف دی ایئر 2015کے ایوارڈ سے نوازا گیا

datetime 10  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’انڈین آف دی ایئر 2015کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ثانیہ بے حد خوش دکھائی دیں۔اپنے خیالات کاا ظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس اعزاز کو پا کر فخر محسوس کر رہی ہیں اور اپنی جیت کے سلسلے کو جاری رکھیں گی۔بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے 2000ء سڈنی اولمپک کی تمغہ یافتہ خاتون ویٹ لفٹر کرن ملیشوری کے ساتھ ثانیہ کو ایک خصوصی تقریب میں اس ایوارڈ سے نوازا۔واضح رہے کہ دنیا کی نمبر ایک ڈبلز ٹینس جوڑی ثانیہ مرزا اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس اتوار کو فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین ڈبلز کے تیسرے راو?نڈ میں مسلسل اپ سیٹس کا شکار ہوکر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…