آئی پی ایل کی معروف شخصیت کو فارغ کر دیا گیا
ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کوآئی پی ایل سے باہر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق52 سالہ بھوگلے کو ایونٹ کے آغاز سے قبل بتایا گیا کہ ان کی خدمات حاصل نہیں کی جارہیں۔اس بارے میں بی سی سی آئی نے آفیشل طور پر کوئی وضاحت پیش نہیں کی تاہم کچھ آفیشلز کا… Continue 23reading آئی پی ایل کی معروف شخصیت کو فارغ کر دیا گیا