ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

قو می ٹیم میں گر وپ بندی ! عمراکمل آخر کار سچ سامنے لے ہی آئے

datetime 11  اپریل‬‮  2016

قو می ٹیم میں گر وپ بندی ! عمراکمل آخر کار سچ سامنے لے ہی آئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں ہے ،میں سرفراز کو ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔لاہورمیں ڈی ایچ اے سپورٹس فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا… Continue 23reading قو می ٹیم میں گر وپ بندی ! عمراکمل آخر کار سچ سامنے لے ہی آئے

میرے لئے یہ دو باﺅلر مشکل ترین تھے، عظیم کھلاڑی کے انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2016

میرے لئے یہ دو باﺅلر مشکل ترین تھے، عظیم کھلاڑی کے انکشافات

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین ایڈم گلکرسٹ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کیریئر میں انہیں متھایا مرلی دھرن اور ہربھجن سنگھ نے ٹف ٹائم دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے پورے انٹرنیشنل کیریئر میں جن باؤلرز کا سامنا کیا… Continue 23reading میرے لئے یہ دو باﺅلر مشکل ترین تھے، عظیم کھلاڑی کے انکشافات

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بننے والے کئی نئے اور دلچسپ ریکارڈ جاری کر دیئے

datetime 11  اپریل‬‮  2016

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بننے والے کئی نئے اور دلچسپ ریکارڈ جاری کر دیئے

لاہور ( نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بننے والے کئی نئے اور دلچسپ ریکارڈ جاری کر دیئے ،انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ 459رنز سکور کیے گئے۔ اس سے پہلے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے کسی بھی ایک میچ میں اتنے… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بننے والے کئی نئے اور دلچسپ ریکارڈ جاری کر دیئے

آئی پی ایل کی معروف شخصیت کو فارغ کر دیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016

آئی پی ایل کی معروف شخصیت کو فارغ کر دیا گیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کوآئی پی ایل سے باہر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق52 سالہ بھوگلے کو ایونٹ کے آغاز سے قبل بتایا گیا کہ ان کی خدمات حاصل نہیں کی جارہیں۔اس بارے میں بی سی سی آئی نے آفیشل طور پر کوئی وضاحت پیش نہیں کی تاہم کچھ آفیشلز کا… Continue 23reading آئی پی ایل کی معروف شخصیت کو فارغ کر دیا گیا

پاکستان ہیڈ کوچ کیلئے درخواست نہیں دوں گا، معروف کرکٹر نے اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016

پاکستان ہیڈ کوچ کیلئے درخواست نہیں دوں گا، معروف کرکٹر نے اعلان کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کےلئے ہرگز درخواست نہیں دوں گا ،ٹام موڈی اور ڈین جونز کی خوشامد کی جارہی ہے۔ انہیں یواے ای میں بہت عزت ملی ہے ان سے ہی وابستہ رہیں گے۔ ایک انٹرویومیں پاکستان کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے… Continue 23reading پاکستان ہیڈ کوچ کیلئے درخواست نہیں دوں گا، معروف کرکٹر نے اعلان کر دیا

پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016

پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے خیبر پختونخوا میں کرکٹ چیمپئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ اپنی ویڈیو میں جاوید آفریدی نے ”کون بنے گا کے پی کے کا چیمپئن “ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے کا… Continue 23reading پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا

شائقین کیلئے بڑی خو شخبر ی ، پا کستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہو ں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2016

شائقین کیلئے بڑی خو شخبر ی ، پا کستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہو ں گے

ایپوہ (نیوز ڈیسک )25 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں (کل)منگل کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔شیڈول کے مطابق کل 12 اپریل کو پاکستان اور روایتی حریت بھارت آمنے سامنے ہوں گے ۔ اسی روز آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ اور ملائیشیا کا کینیڈا سے ہوگا۔ 13 اپریل کو پاکستان کا… Continue 23reading شائقین کیلئے بڑی خو شخبر ی ، پا کستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہو ں گے

کرکٹ کی دنیا میں دھماکہ،معروف کھلاڑی کی میدان میں واپسی

datetime 11  اپریل‬‮  2016

کرکٹ کی دنیا میں دھماکہ،معروف کھلاڑی کی میدان میں واپسی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کرکٹ کی دنیا آئے روز تبدیلیوں کی حامل ہے ، کوئی آ رہا ہے ، کوئی جا رہا ہے اور جانے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔اس سب سے ہٹ کے کرکٹ شائقین کے لئے ایک اچھی خبر کہ معروف کھلاڑی کیون پیٹرسن اب کھیل کے میدان میں واپس آ رہے ہیں… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا میں دھماکہ،معروف کھلاڑی کی میدان میں واپسی

محمدحفیظ کا سچ،وسیم کو بھی غصہ آگیا،دوٹوک جواب

datetime 11  اپریل‬‮  2016

محمدحفیظ کا سچ،وسیم کو بھی غصہ آگیا،دوٹوک جواب

کراچی (نیوزڈیسک)محمدحفیظ کا سچ،وسیم کو بھی غصہ آگیا،دوٹوک جواب،سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کیلئے تینوں فارمیٹس میں ایک ہی کپتان ہونا چاہیے ٗالگ الگ کپتان بنانا سمجھداری نہیں ، وہ ایک ہی کپتان ہونے کے حامی ہیں ۔ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہاکہ پاکستان کرکٹ کلچر مختلف ہے… Continue 23reading محمدحفیظ کا سچ،وسیم کو بھی غصہ آگیا،دوٹوک جواب