بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سہواگ سوشل میڈیا پر بھی شعیب اختر کا مذاق اڑانے سے باز نہ آئے

datetime 29  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ی(آئی این پی) بھارت کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ ٹویٹر پر بھی شعیب اختر کا مذاق اڑانے سے باز نہیں آئے۔پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹارنے 90 کی دہائی کی عظیم پاکستانی ٹیم کی تصویر شیئر کی جس میں انضمام، سعید انور اور وسیم اکرم جیسے سپر اسٹارز موجود تھے۔سہواگ نے لکھا کہ بہت اچھی ٹیم ہے شعیب بھائی، کئی عظیم کھلاڑی اس میں شامل ہیں مگر پھر بھی کسی ورلڈ کپ میں بھارت کو نہیں ہرا پائے اور بدستور موقع کی تلاش میں ہیں۔ اس سے قبل ورلڈ ٹوئنٹی 20 میچز میں کمنٹری کے دوران بھی وہ خاص طور شعیب اختر کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…