جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی نے ملک سے باہر جانے کی اجازت مانگ لی، وجہ انتہائی اہم

datetime 28  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)اوپنر بیٹسمین محمد حفیظ نے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کیلئے پی سی بی سے اجازت مانگ لی ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کی درخواست پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کا میڈیکل پینل گزشتہ دس ہفتوں سے محمد حفیظ کے علاج میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک ان صحت یابی نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے ان کی دورہ انگلینڈ میں شرکت مشکوک ہوگئی تھی گزشتہ ہفتے آنے والی ایم آئی آر رپورٹ میں انہیں ایک ہفتے کے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا اور ٹریننگ کیمپ میں شرکت سے بھی روک دیا تھا ٗ محمد حفیظ نے دورہ انگلینڈ پر جانے کے لیے بیتابی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی سے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگ لی ہے ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی حفیظ کو علاج کیلئے انگلینڈ یا آسٹریلیا بھجوانے پر غور کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گھٹنے کی انجری کے باعث محمد حفیظ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 2 میچز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…