جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کا میڈیامنیجر بننے سے دو غیرملکیوں نے انکار کر دیا میڈیا منیجر نے کو ریج کے لیے کتنے پیسے مانگے؟ سن آپ کے ہو ش اڑ جا ئیں گے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی میڈیا منیجرز کی جانب سے انکار کے بعد انگلینڈ کے دورے کیلئے اپنے ہی میڈیا منیجر پر انحصار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے برائن مرگڈ رائیڈ نے انگلینڈ میں میڈیا منیجر بن کر پاکستانی ٹیم کا امیج بہتر بنانے کیلئے35لاکھ روپے مانگے تھے تاہم پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے 9ہفتے کے دورے کے لئے بھاری معاوضہ دینے سے انکار کردیا جبکہ اور ایک غیر ملکی پیٹر اوبون نے بھی پہلے سے طے شدہ مصروفیت کی وجہ سے یہ کام کرنے سے انکار کردیا۔پی سی بی کے ڈائریکٹر اور جنرل منیجر باری باری انگلینڈ جائیں گے اور انگلش میڈیا کو کنٹرول کریں گے۔پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے تصدیق کی کہ آغا اکبر کو اب پاکستان اے ٹیم کے بجائے سینئر ٹیم کے ساتھ بھیجا جا رہا ہے ٗسیریز کے دوسرے حصے میں پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد حسین بھٹی میڈیا کے معاملات سنبھالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…