اسپاٹ فکسنگ ، 6 سال بعد دونو ں کیلئے بڑی خو شخبری
لاہور(نیوز ڈیسک ) فکسنگ کے اسپاٹ مٹ گئے،سلمان بٹ اور محمد آصف اجلی کٹ پہن کرمیدان میں اتریں گے، پاکستان کپ کیلیے دونوں کو پلیئرز ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا، محمد عامر بھی منتخب پلیئرز میں موجود ہیں، یوں اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ تینوں کھلاڑی6سال بعد پہلی بار ایک ساتھ کھیلتے ہوئے قومی کرکٹرز… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ ، 6 سال بعد دونو ں کیلئے بڑی خو شخبری