ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

معروف بھارتی کرکٹر سریش رائینا کو دنیا کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 14  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈیم(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز سریش رائنا کے گھر بیٹی کی آمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29سالہ سریش رائنا کی اہلیہ پرینکا چوہدری نے ہالینڈ میں ان کی بیٹی کو جنم دیا ہے اور کرکٹر نے اس کا نام شریانشی رائنا رکھ دیا ہے۔ سریش رائنا نے اپنی بچپن کی دوست پرینکا سے گزشتہ سا ل اپریل میں شادی کی تھی۔ بیٹی کی پیدائش کے لیے سریش رائنا دو روز قبل ہالینڈ روانہ ہوئے تھے جس کی وجہ سے آئی پی ایل کی تاریخ میں وہ پہلی مرتبہ کسی میچ میں بھی شرکت سے محروم رہے تھے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…