اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ،2دن مقرر

datetime 12  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ،2دن مقرر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)19مارچ کو ہونے والے پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی ہے ۔پوری دنیا سے لوگ میچ کیلئے ٹکٹ بک کراسکتے ہیں ۔آن لائن بکنگ اگلے48گھنٹوں تک جاری رہے گی۔ہمیشہ کی طرح اس بار بھی امید کی جارہی ہے کہ ٹکٹیں چند منٹوں میں فروخت ہوجائینگی۔انتظامیہ کی جانب سے… Continue 23reading پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ،2دن مقرر

پاکستانی ٹیم کی آمد سے قبل کولکتہ میں ہائی الرٹ،سپیشل سکواڈ نے ہوٹل کی سکیورٹی سنبھال لی

datetime 12  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کی آمد سے قبل کولکتہ میں ہائی الرٹ،سپیشل سکواڈ نے ہوٹل کی سکیورٹی سنبھال لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم ا سوقت دبئی میں ہے جہاں چند گھنٹوں بعد وہ ڈائریکٹ کولکتہ کیلئے فلائٹ پکڑے گی ۔پاکستان کی ٹیم سے آمد سے قبل ہی کولکتہ میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔پاکستانی سکواڈ کولکتہ کے تاج بینگل ہوٹل میں… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی آمد سے قبل کولکتہ میں ہائی الرٹ،سپیشل سکواڈ نے ہوٹل کی سکیورٹی سنبھال لی

ورلڈ کپ :کھلاڑی روانگی سے قبل کھلاڑی سیلفیاں لینے نہ بھولے

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ :کھلاڑی روانگی سے قبل کھلاڑی سیلفیاں لینے نہ بھولے

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ورلڈٹی ٹونٹی میں شرکت کے لیے براستہ ابو ظہبی بھارت روانہ ہوگئی۔کئی دنوں کی کشمکش ختم ہونے کے بعد بلا آخری بھارت کی جانب سے سکیورٹی کی ضمانت دینے پر قومی ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کے لیے براستہ ابو… Continue 23reading ورلڈ کپ :کھلاڑی روانگی سے قبل کھلاڑی سیلفیاں لینے نہ بھولے

کرس گیل نے کرکٹ سے متعلق دلچسپ واقعات پر کتاب متعارف کرانے کا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016

کرس گیل نے کرکٹ سے متعلق دلچسپ واقعات پر کتاب متعارف کرانے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈ یسک) ویسٹ انڈین کے ماسٹر بلاسٹر اور سکس مشین کے نام پہچان رکھنے والے کرس گیل نے اپنی کتاب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے سکس مشین کے نام سے اپنی کتاب کی رونمائی کا فیصلہ کیا ہے۔سکس میشن کتاب کی رونمائی رواں برس دو… Continue 23reading کرس گیل نے کرکٹ سے متعلق دلچسپ واقعات پر کتاب متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس کے لئے تیار ہیں ، صورتحال پس پشت ڈال کر صرف جیت پر فوکس کرنا ہو گا ‘ شاہد آفریدی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس کے لئے تیار ہیں ، صورتحال پس پشت ڈال کر صرف جیت پر فوکس کرنا ہو گا ‘ شاہد آفریدی

لاہور(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت جانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اچھی پرفارمنس کے لئے تیار ہیں ، بھارت کے حالات ، صورتحال پس پشت ڈال کر جیت پر فوکس کرنا ہو گا ۔… Continue 23reading ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس کے لئے تیار ہیں ، صورتحال پس پشت ڈال کر صرف جیت پر فوکس کرنا ہو گا ‘ شاہد آفریدی

عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تجاویز دینگے

datetime 11  مارچ‬‮  2016

عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تجاویز دینگے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شا ہد آفریدی کی درخواست پر عمران خان قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے تجاویز دینگے ، تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق شائد خان آفریدی نے جمعہ کی شام عمران خان کو فون کیا اور ان سے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کی بہتر کارکردگی… Continue 23reading عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تجاویز دینگے

کپتا ن اور کوچ کے درمیان اختلافات نہیں ، وقار یونس

datetime 11  مارچ‬‮  2016

کپتا ن اور کوچ کے درمیان اختلافات نہیں ، وقار یونس

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بھارت میں کھیلنے کی اجازت خوش آئند ہے ، کوشش کریں گے کہ اس ٹورنامنٹ میں بہتر پرفارم کریں ،قومی ٹیم کی تیاری اچھی ہے اور ہم جیت کے لیے پر عزم ہیں۔بھارت میں کنڈیشن ہمارے حق میں… Continue 23reading کپتا ن اور کوچ کے درمیان اختلافات نہیں ، وقار یونس

اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر ،آئی سی سی کے سابق صدر نے حیران کن موقف اپنا لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر ،آئی سی سی کے سابق صدر نے حیران کن موقف اپنا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر اور انوائرمنٹلسٹ احسان مانی نے کہا کہ شکر پڑیاں اسلام آباد میں نیا مجوزہ کرکٹ سٹیڈیم تعمیر ہونے سے کثیر تعداد میں درخت کا ٹے جائیں گے جس سے ماحولیاتی مسائل پیدا ہونگے اور اسلام آباد ماسٹر پلان کی پامالی ہو گی درخت کٹنے سے… Continue 23reading اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر ،آئی سی سی کے سابق صدر نے حیران کن موقف اپنا لیا

بس بہت ہوگیا۔۔! وقار یونس نے آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

بس بہت ہوگیا۔۔! وقار یونس نے آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)بس بہت ہوگیا۔۔! وقار یونس نے آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاہد آفریدی سمیت ہم سب کے لیے کارکردگی دکھانے کا یہ آخری موقع ہے جسے ہم ضائع نہیں کرنا چاہیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading بس بہت ہوگیا۔۔! وقار یونس نے آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کردیا