لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انہیں خودغرضکھلاڑی نہیں چاہیے اور تمام کھلاڑیوں کو ملک وٹیم کیلئے کھیلنا ہوگا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان ٹیم کو بہتر کرنے کی امید نہیں ہوتی تو وہ ہرگز ہیڈ کوچ بننے کی ذمہ داری نہیں لیتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا جنون ہے پی ایس ایل میں بہت ٹیلنٹ دیکھنے کو ملا ، ابتدائی کچھ سیریز میں مشکلات درپیش ہوں گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو گروم کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مجھے سکیورٹی خدشات نہیں
ایسے کھلا ڑی نہیں لو ں گا ، ہیڈ کو چ نے آتےہی ہلچل مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی



















































