ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

وہ کرکٹ ریکارڈ جو 94سال گزرنے کے باوجود آج بھی قائم

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)آنجہانی برطانوی فاسٹ باؤلر جیننگز ٹیون 94سال گزرنے کے باوجود آج بھی ایک منفرد ریکارڈ کے مالک بنے ہوئے ہیں۔ 6مئی 1922 کو یارکشائر میں ہاؤڈن اینڈڈسٹرکٹ میچ میں کلفز کی نمائندگی کرتے ہوئے جیننگز ٹیون نے ایسٹنگٹن کی ٹیم کے خلاف 5اوورز میں بغیر کوئی رن دیئے تمام کے تما م10شکار کیے اور حیران کن بات یہ تھی کہ ان کے تمام شکار بولڈ تھی۔کرکٹ کی تاریخ میں اب تک 24مرتبہ مختلف باؤلرز بغیر کوئی رن دیئے 10وکٹیں حاصل کرچکے ہیں لیکن ان میں سے کسی نے بھی اپنے اس سپیل میں تمام کھلاڑی بولڈ نہیں کیے تھے۔آخری مرتبہ یہ کارنامہ 1998-99 میں سر انجام دیا گیا تھا جب بے سائیڈ مڈیز کے ڈیوڈ مورٹن نے رانا ٹنگاز کیخلاف برسبین کے مقام پر ایک اننگز میں 10شکار کیے تھے۔ ‎



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…