جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

خود غر ض کھلاڑی،قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھرنے آتے ہی بڑا دھماکہ کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے نو منتخب ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ ہر کھلاڑی کو ٹیم اور پاکستان کیلئے کھیلنا ہو گا ہمیں خود غر ض کھلاڑی نہیں چاہئیں ۔انہوں نے کہاکہ میں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چیلنج سمجھ کر قبول کی ہے اس لیے چیزوں کو درست کر کے ٹیم کو بہتر کرناہوگا ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں دیکھا ہے کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے ،پاکستان میں کرکٹ کا جنون ہے ،بہتری کی امید نہ ہوتی تو ذمہ داری کبھی نہیں لیتا ،پاکستانی کھلاڑی بہتر ہنر مند ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ پہلی کچھ سیریز مشکل ہوں گی ہر کھلاڑی کو ٹیم اور ملک کیلئے کھیلنا ہوگا ،ہمیں خود غرض کھلاڑی نہیں چاہئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…