وقار یونس اور آفریدی میں رسہ کشی کے باعث بھارت کےخلاف ٹیم کا انتخاب درست نہ ہو سکا،رپورٹ
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور کپتان شاہد خان آفریدی میں رسہ کشی کے باعث بھارت کے خلاف ٹیم کا انتخاب درست نہ ہو سکا جس کا نتیجہ پاکستان کی شکست کی صورت میں سامنے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کپتان شاہد آفریدی اور ہیڈ کوچ وقار یونس ٹیم سلیکشن پر متفق نہیں… Continue 23reading وقار یونس اور آفریدی میں رسہ کشی کے باعث بھارت کےخلاف ٹیم کا انتخاب درست نہ ہو سکا،رپورٹ