جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

جیت کے بعد سیمی کا جذبات سے بھرا ایسا انٹرویو جس نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

datetime 4  اپریل‬‮  2016

جیت کے بعد سیمی کا جذبات سے بھرا ایسا انٹرویو جس نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ممبئی (نیوز ڈیسک )ویسٹ انڈیز کی کامیابی پر سیمی نے کہا ہے کہ پوری ٹیم نے پریشر کے اندر بہت اچھا کھیلی ہے ‘تفصیلات کے مطابق کولکتہ چیمپئن بننے کے بعد کیریبیئن کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ سے قبل ہمیں کوئی اہمیت نہ دی جارہی تھی لیکن ہم نے ثابت کردیا… Continue 23reading جیت کے بعد سیمی کا جذبات سے بھرا ایسا انٹرویو جس نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

زمبابو ے کے سابق کرکٹ امپائر رابن سن انتقال کرگئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016

زمبابو ے کے سابق کرکٹ امپائر رابن سن انتقال کرگئے

ہرارے(نیوزڈیسک) زمبابو ے کے سابق کرکٹ امپائر رابن سن انتقال کرگئے ‘ان کی عمر 69سال تھی۔وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کو ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ انہوں نے 1992ءمیں ورلڈکپ سے کیریئر کا آ غازکیا تھا۔ٹیسٹ امپائرنگ کا آغاز1993ءمیںکیا۔

ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ فائنل ،4 گیندوں پر4 چھکے ، ویسٹ انڈیزدوسری مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ فائنل ،4 گیندوں پر4 چھکے ، ویسٹ انڈیزدوسری مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا

کولکتہ (نیوز ڈیسک )ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں برانتھ ویٹ کے 4 گیندوں پر 4 چھکوں کے باعث ویسٹ انڈیز انگلینڈ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔تفصیلات کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میچ… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ فائنل ،4 گیندوں پر4 چھکے ، ویسٹ انڈیزدوسری مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا

ویسٹ انڈیز کی جیت پر شعیب اختر بھی ڈانس کرنے پر مجبور ہو گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈیز کی جیت پر شعیب اختر بھی ڈانس کرنے پر مجبور ہو گئے

کولکتہ(نیوز ڈیسک )ویسٹ انڈیز کی جیت پر ویسٹ انڈیز کے آل راﺅنڈر براوو نے مشہور گانے پر شعیب اختر کو ڈانس کرنے پر مجبور کر دیا۔ورلڈ ٹی ٹونٹی کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی سپورٹس چینل سے گفتگو کے دوران میزبان نے براوو سے گانا سننے کی فرمائش کی تو براوو نے اپنا بنایا ہو… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کی جیت پر شعیب اختر بھی ڈانس کرنے پر مجبور ہو گئے

کامیابی کیسے حاصل کی ، ڈیرن سیمی نے وہ راز بتا دیا جس تمام ٹیموں کو عمل کرنا چاہیے

datetime 4  اپریل‬‮  2016

کامیابی کیسے حاصل کی ، ڈیرن سیمی نے وہ راز بتا دیا جس تمام ٹیموں کو عمل کرنا چاہیے

ممبئی (نیوز ڈیسک )ویسٹ انڈیز کی کامیابی کاوہ ”راز“ جوہرشعبے کے فرد کیلئے ایک بہترین نسخہ ہے،”ہم اگر خود کو شکست نہ دیں تو دنیا کی کوئی اور ٹیم ہمیں زیر نہیں کرسکتی“تفصیلات کے مطابق کولکتہ: چیمپئن بننے کے بعد کیریبیئن کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ سے قبل ہمیں کوئی اہمیت… Continue 23reading کامیابی کیسے حاصل کی ، ڈیرن سیمی نے وہ راز بتا دیا جس تمام ٹیموں کو عمل کرنا چاہیے

ورلڈ ٹی 20 ‘مارلن سیمیولز نے شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20 ‘مارلن سیمیولز نے شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں

کولکتہ(نیوز ڈیسک) فائنل کے مین آف دی میچ مارلن سمیوئلز نے تقریب تقسیم انعامات میں اپنے حریف شین وارن پر وار کر دیا ، کہتے ہیں شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے ۔شین وارن نے اپنی کمنٹری میں مارلن سمیولز کا خوب مذاق اڑایا ، مڈل آرڈر… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 ‘مارلن سیمیولز نے شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں

ڈیرن سیمی کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ایک انکوائری کمیٹی قائم کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ڈیرن سیمی کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ایک انکوائری کمیٹی قائم کردی

جمیکا(نیوز ڈیسک) آل راونڈر ڈیرن سیمی کی جانب سے کی جانے والی شدیدتنقید کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک انکوائری کمیٹی بنائی جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔سوشل میڈیا ویب سائٹس پر چلنے والی ایک خبر کے مطابق ڈیرن سیمی کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ… Continue 23reading ڈیرن سیمی کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ایک انکوائری کمیٹی قائم کردی

ویسٹ انڈین آل راونڈر آندرے رسل کیلئے 2016ءخوش قسمت سال ثابت ہونے لگا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈین آل راونڈر آندرے رسل کیلئے 2016ءخوش قسمت سال ثابت ہونے لگا

کولکتہ(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین آل راونڈر آندرے رسل کے لیے 2016ءخوش قسمتی کا سال ثابت ہونے لگا۔27سالہ آندرے رسل اب 2016 میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ، آسٹریلیوی بگ بیش ٹی ٹونٹی اور پاکستان سپر لیگ کے فاتح ٹیم کے رکن رہنے کے ساتھ ساتھ ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ءکا ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم… Continue 23reading ویسٹ انڈین آل راونڈر آندرے رسل کیلئے 2016ءخوش قسمت سال ثابت ہونے لگا

مارلون سیموئلز کو ضابطے کی خلاف ورزی پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

datetime 4  اپریل‬‮  2016

مارلون سیموئلز کو ضابطے کی خلاف ورزی پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

کولکتہ(نیوزڈیسک)ورلڈ ٹی 20 فائنل کے ہیرو مارلون سیموئلز کو ضابطے کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فائنل میں جیت پر مارلون سیموئلز نے نازیبا الفاظ اور اشارے کئے جس پر سیموئلز پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ مارلون سیموئلز نے غلطی تسلیم… Continue 23reading مارلون سیموئلز کو ضابطے کی خلاف ورزی پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد