ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کی تاریخ کا ہولناک واقعہ ، ایمپائرکے ہاتھوں وکٹ کیپر کا گرائونڈ میں قتل

datetime 13  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا ( نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کرکٹ میچ کے دوران ایمپائر نے نوبال کے تنازع پر طعنہ مار نے پر نوجوان کرکٹر کی اسٹمپ مار مار کر جان لے لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سولہ سال کےبابل شک دار کو کرکٹ میچ کے دوران ایمپائر کی جانب سے نوبال دینے پر شک دار اور ایمپائر میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ جس کے بعد ایمپائر نے شک دار کے سر کے پیچھے اسٹمپ دے مارا جس کے بعد شک دار گرائونڈ میں گر گیا شکدار کو اسپتال منتقل کیاجارہاتھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔ پولیس کے مطابق شک دار وکٹ کیپر تھا ، اس کا کہنا تھا کہ ایمپائر نے اس سے پہلے والی گیند بھی نوبال قرار دی تھی ، اور گیند نوبال دی ہے جس پر کھلاڑی آوٹ تھا۔پولیس کو ایمپائر کی تلاش ہے ایمپائر کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے ، جنوبی ایشیا میں کرکٹ کو لوگ بہت دل سے کھیلتے ہیں اور اس کیلئے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کرتے ۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…