جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ ٹی 20: نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا 2تبدیلیوں کا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20: نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا 2تبدیلیوں کا فیصلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ورلڈ کپ ٹی 20میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کیلئے پاکستان نے ٹیم میں 2تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے،ان فٹ وہاب ریاض اور محمد حفیظ آﺅٹ جبکہ خالد لطیف اور عماد وسیم کوشامل کرنے کے ساتھ زخمی محمد عامر کو بھی فائنل الیون کا حصہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20: نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا 2تبدیلیوں کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے بعد ہیڈکوچ وقار یونس کی چھٹی کرنے کی تیاریاں

datetime 22  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ کے بعد ہیڈکوچ وقار یونس کی چھٹی کرنے کی تیاریاں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ میں تبدیلی پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز نئی مینجمنٹ اور کوچ کے ساتھ ہوگی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی غیر ملکی کوچز کے لیے کئی ناموں پر غور کررہا ہے جس میں آسٹریلیا کے ڈین جونز، جنوبی افریقا کے مکی… Continue 23reading ورلڈ کپ کے بعد ہیڈکوچ وقار یونس کی چھٹی کرنے کی تیاریاں

ویمن ٹیم کی بھارت کیخلاف شاندار فتح کی بازگشت سپریم کورٹ میں بھی سنائی دی گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

ویمن ٹیم کی بھارت کیخلاف شاندار فتح کی بازگشت سپریم کورٹ میں بھی سنائی دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کو ان کی سرزمین پر شکست دے کر پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے قوم کو جس خوشی سے ہمکنار کیا ہے، اس کی بازگشت سپریم کورٹ میں بھی سنائی دی جب ایک جج نے یہ کہہ کر ان کی تعریف کی کہ پاکستانی خواتین کسی سے پیچھے نہیں… Continue 23reading ویمن ٹیم کی بھارت کیخلاف شاندار فتح کی بازگشت سپریم کورٹ میں بھی سنائی دی گئی

قومی ٹیم کی قیادت کبھی بوجھ نہیں رہی ، محمد حفیظ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

قومی ٹیم کی قیادت کبھی بوجھ نہیں رہی ، محمد حفیظ

موہالی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اوپنر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ میں نے قومی ٹیم کی قیادت کو کبھی بوجھ خیال نہیں کیا بلکہ اس سے لطف اندوز ہوا، 2014 ورلڈ کپ کے بعد میرے کپتانی چھوڑنے پر عمران خان بھی اپ سیٹ ہوئے کیونکہ وہ مجھے سپورٹ کرتے رہے تھے۔ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو… Continue 23reading قومی ٹیم کی قیادت کبھی بوجھ نہیں رہی ، محمد حفیظ

ویرات کوہلی نے معاوضہ کے معاملے میں دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

ویرات کوہلی نے معاوضہ کے معاملے میں دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ویرات کوہلی نے سپانسرز کی مد میں زیادہ سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کے معاملے میں دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کرکٹرز ہیں۔ دونوں… Continue 23reading ویرات کوہلی نے معاوضہ کے معاملے میں دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا

میچ کے دوران سابق بھارتی بلے باز ورندر سہواگ کا شاہد آفریدی پر طنز

datetime 22  مارچ‬‮  2016

میچ کے دوران سابق بھارتی بلے باز ورندر سہواگ کا شاہد آفریدی پر طنز

موہالی (نیوز ڈیسک)میچ کے دوران جب شاہد آفریدی کو پے درپے باونڈریز لگ رہی تھیں تو اس دوران ورندر سہواگ کی جانب سے ان کیلئے انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا۔ ورندر سہواگ نے شاہد آفریدی سے متعلق طنز کرتے ہوئے کہا کہ “لدھیانہ کے بزرگ کہہ گئے ہیں کہ پٹے ہوئے باولر اور… Continue 23reading میچ کے دوران سابق بھارتی بلے باز ورندر سہواگ کا شاہد آفریدی پر طنز

بھارت کے خلاف 4فاسٹ بولر کھلانے کی اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

بھارت کے خلاف 4فاسٹ بولر کھلانے کی اصل کہانی سامنے آگئی

کراچی (نیو زڈیسک)بھارت کے خلاف 4فاسٹ بولر کھلانے کی اصل کہانی سامنے آگئی،شاہد آفریدی محمد سمیع کو کھلانا چاہتے تھے جبکہ ہیڈکوچ وقار یونس پہلے میچ کی ٹیم میں تبدیلی کے حق میں نہیں تھے۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ میں 4فاسٹ بالر کھلانے کا فیصلہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن گراﺅنڈ میں پہنچنے سے… Continue 23reading بھارت کے خلاف 4فاسٹ بولر کھلانے کی اصل کہانی سامنے آگئی

محمد حفیظ اور وہاب ریاض زخمی، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

datetime 21  مارچ‬‮  2016

محمد حفیظ اور وہاب ریاض زخمی، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

موہالی (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے بلے باز محمد حفیظ اور فاسٹ بولر وہاب ریاض کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ دونوں کھلاڑی زخمی ہو چکے ہیں جس کے باعث ان کی نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ہی مشکلات نے… Continue 23reading محمد حفیظ اور وہاب ریاض زخمی، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان بمقا بلہ نیوزی لینڈ ، 14ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان نے 8میچز جیتے 6میں شکست ہوئی ‘ پاکستان کو نفسیاتی برتری حاصل

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پاکستان بمقا بلہ نیوزی لینڈ ، 14ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان نے 8میچز جیتے 6میں شکست ہوئی ‘ پاکستان کو نفسیاتی برتری حاصل

موہالی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دنیا کی مختلف گراﺅنڈز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچوں میں جیت کے حوالے سے پاکستان ٹیم کو برتری حاصل ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین 2007سے 2016تک 14ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 8میچز جیتے اور 6میں شکست… Continue 23reading پاکستان بمقا بلہ نیوزی لینڈ ، 14ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان نے 8میچز جیتے 6میں شکست ہوئی ‘ پاکستان کو نفسیاتی برتری حاصل