اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کر کٹ بورڈمسائل کا شکار،3 ہائی آفیشلز سے متعلق نیا خدشہ سامنے آ گیا

datetime 12  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شرجیل خان کا معاملہ ابھی حل ہوا نہیں تھا کہ پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی) میں ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیا، پی سی بی میں3 ہائی آفیشلز کی ڈگریوں پر شک کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے مسائل تو تب حل کرے جب خود ہر خامی سے پاک ہو۔ پی سی بی میں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ ادھر شرجیل خان کے مسئلے نے سر اٹھایا ہے تو ادھر کرکٹ بورڈ میں اس سے بھی بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ چار سال سے پی سی بی میں کام کرنے والے جی ایم انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کی ڈگری مشکوک ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی جہاں قومی کرکٹرز کی تربیت کی جاتی ہے، اس کے سربراہ عزت سید بھی اپنی اصل ڈگری کا ثبوت ابھی تک نہیں دے سکے۔ پاکستان کرکٹ مارکیٹنگ کی سربراہ نائلہ بھٹی بھی کئی مرتبہ نوٹس کے باوجود ڈگری جمع نہیں کروا سکی ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…