ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

فوجیوں سے بچ گئے مگر۔۔۔! پی سی بی نے محمدحفیظ ، عمادوسیم حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو نئے کام پر لگادیا

datetime 13  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ ،عماد وسیم ، حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو بوٹ کیمپ میں شرکت کے بجائے بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت کر دی ۔ذرائع کے مطابق فوجیوں کی نگرانی میں قومی کھلاڑیوں کا بوٹ کیمپ 14مئی سے ایبٹ آباد میں شیڈول ہے ۔ چاروں کرکٹرز فٹنس مسائل کا شکار ہیں اور مناسب فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے کیمپ کا حصہ نہیں ہوں گے ۔ محمد حفیظ نے بحالی پروگرام میں رہتے ہوئے بوٹ کیمپ میں شرکت کی درخواست کی تھی لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے چاروں پلیئرز کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…