شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے؟کامیابی کا تناسب کیاتھا؟ جانیئے
لاہور(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستان نے 2009 سے 2016 تک 43 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جن میں سے اسے 19 میں کامیابی اور 23 میں شکست ہوئی جب کہ ایک میچ برابر رہا۔