ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شرجیل خان دھمکی معاملہ ،چیف سلیکٹر اور سٹار سپنر نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)شرجیل خان کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس اور اسٹار اسپنر سعید اجمل نے پی سی بی سے واقعہ کی مکمل چھان بین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسٹار قومی اسپن بولر سعید اجمل نے کہا ہے کہ پی سی بی کو معاملے کی مکمل چھان بین کرنی چاہیے اگر شرجیل خان قصور وار ہیں تب بھی ایسا عمل اپنایا جائے کرکٹ اور کھلاڑی بدنامی نہ ہو۔ قومی کرکٹر شرجیل خان کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بیان پر سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کا کہنا تھا کہ شرجیل کو اس معاملے پر زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہیے اور معاملے کا بہادری سے سامنا کرنا چاہیے۔ محمد الیاس کا مزید کہنا تھا کہ جو شخص صرف 2 دو لاکھ روپے کیلئے بلیک میلنگ کر رہا ہے وہ ضرور کوئی جوکر ہو گا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…