لاہور(این این آئی)سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد عامر کے انگلینڈ کیلئے ویزے کی درخواست پیر کو دینے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب ہونے والے بیشتر قومی کرکٹرز کے ویزوں کی درخواست دے دی ہے لیکن بورڈ سپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کی درخواست معمول کے مطابق جمع نہیں کرائی گئی کیونکہ قوی امکان تھا کہ ان کی درخواست رد کر دی جاتی۔پی سی بی نے خصوصی کیس تیار کر کے انگلش کرکٹ بورڈ اور برطانوی سفارت خانے سے بات چیت کی ہے اب بورڈ کو ای سی بی کی جانب سے محمد عامر کیلئے این او سی کا انتظار ہے محمد عامر کی تمام تر دستاویزات مکمل ہیں اور لیٹر موصول ہونے کے بعد ویزا درخواست سوموار کو بھیج دی جائے گی۔
محمد عامر کو آئندہ ہفتے برطانیہ کا ویزا ملنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































