اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کا خواہش مند ہوں تاکہ بھارتی شہریت حاصل کرسکوں ، اے بی ڈویلیئرز

datetime 18  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)انڈین پریمئرلیگ کے نویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود جنوب افریقی کرکٹراے بی ڈویلیئرنے اپنے روایتی انداز میں مذاق کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیاتاکہ اپنی بھارتی شہریت کیلئے بات چیت کرسکیں۔ڈویلیئرکایہ بیان سامنے آنے کے بعد جنوبی افریقہ میں ہلچل مچ گئی کہ کرکٹ کاعظیم نام بھی بھارت کاشہری بننے کو ہے لیکن یہ فقط ایک مذاق تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم کا حصہ اے بی ڈویلیئر کی کارکردگی مجموعی طورپر نہایت شاندار رہی اورچارففٹیز، ایک سینچری کی بدولت11اننگزمیں 538رنز جوڑنے میں کامیاب رہے ، حالیہ دنوں میں آرسی بی کی ڈیجیٹل ٹیم کے رکن مسٹرنگس نے ڈویلیئرسے سوال کیاکہ آپ بھارتی شہریت کیوں نہیں لے لیتے؟ کیونکہ آپ بھی بہت وقت بتارہے ہیں؟اس پر اے بی ڈویلئرکاکہناتھاکہ ’مجھے اس ضمن میں بھارت کے وزیراعظم سے بات کرنی چاہیے ‘حالانکہ وہ مذاق کررہے تھے اور ان کے اس انداز کو مداحوں نے خوب پسند کیا۔ ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…