اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ، سعید اجمل نے عامر کو خبردار کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)قو می کرکٹ ٹیم کے ما یہ ناز آف سپنر سعید اجمل نے کہا کہ قومی ٹیم ایک طویل عرصہ کے بعد انگلینڈ کا دورہ کر رہی ہے محمد عامر کو بہت زیادہ محتاط ہو نا پڑئے گا ۔وہ گزشتہ روز یہاں کر کٹ اکیڈمی میںمیڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کے پا کستان کی کرکٹ ٹیم دوبارہ انگلینڈ کے دورے پر جا رہی ہے وہاں سپاٹ فکسنگ میںسز یافتہ محمد عامر کو بہت زیادہ احتیاط کر نا پڑ ئے گی،محمد عامر پر سٹیڈیم کے اندر اور باہر لوگوں نے اس پر آوازیں کسنی ہیں مگر وہ ان تمام چیزوں سے قطع تعلق ہو صرف پا کستان کی عزت کے لیے میدان میں ا’تریں اور آوازیں کسنے والوں کے منہ اپنی کارکردگی سے بند کر یں انہوں نے کہا کہ محمد آصف اور سلمان بٹ کو موقعہ ملنا چا ہیے یاسر شاہ انجری کا شکار ہیں جس سے پا کستان ٹیم کی با ﺅ لنگ لا ئین کمزور ہو گی ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…