لاہور(آئی این پی)دورہ انگلینڈ کی تیاری کیلئے پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ شروع کر دی ہے ۔پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )نے نوجوان کھلاڑیوں کے بھی فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پاکستان اے ٹیم بھی اگلے ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں انگلینڈ اے اور سری لنکا اے کے خلاف تین تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان اے اور سری لنکا اے کے درمیان دو چار روزہ میچز بھی ہوں گے ۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق 25 کھلاڑیوں کو پہلے ہی کیمپ میں مدعو کیا جا چکا ہے جہاں ان کے فٹنس ٹیسٹ بھی ہوں گے، باسط علی کو ہیڈ کوچ اور کبیر خان کو کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔
سینیئرز کے بعد جونیئرز بھی تیاری کر لیں ، پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































