جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

سعید اجمل سلمان بٹ کیلئے ڈٹ گئے

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو جرم کی سزا مل چکی ہے اب انہیں سپورٹ کرنا ہوگا، ایک کھلاڑی کو اجازت ملی ہے تو باقی کھلاڑیوں کو بھی ملنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہناتھا کہ 2010میں انگلینڈ ٹور کے دوران فکسنگ کی وجہ سے بڑا پریشر تھا ،ٹیسٹ میچ میں آج تک اتنا پریشر نہیں دیکھاہے۔ان کا کہناتھا کہ کھلاڑیوں کو جرم کی سزا مل چکی ہے اب انہیں سپورٹ کرنا ہوگا ،ڈومیسٹک کرکٹ میں سلمان بٹ کی پرفارمنس بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ اانگلینڈ کیخلاف میچ میں تین فاسٹ باولرز کے ساتھ ایک سپینر ٹیم میں ضرور ہونا چاہیے ،برمنگھم اور اوول کی وکٹوں پر گیند بہت سپن ہوتی ہے۔سعید اجمل کاکہناتھا کہ امید ہے کہ محمد عامر کے ویزے کا مسئلہ حل ہو جائے گا ،محمد عامر کو اپنی بولنگ پر فوکس رکھنا ہوگا ،یاسر شاہ کو انگلینڈ میں کارکردگی دکھانا ہوگی۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…