اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جون کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا،بڑے بڑ ے نام باہر

datetime 22  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)دورہ انگلینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جون کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ سلیکشن کمیٹی تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سے کھلاڑیوں سے متعلق رائے مانگ لی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق دورہ انگلینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جون کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ بلے بازمحمد حفیظ اور اسپنرذوالفقاربابر کو انجری کے باعث ٹیم میں شامل نہ کئے جانے کا امکان ہے۔ شعیب ملک ٹیسٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ جبکہ احمد شہزاد ا پنے ر وئیے کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ خرم منظورکی اوپنر کیطور پرٹیسٹ ٹیم میں شمولیت یقینی ہے۔ شعیب ملک کی جگہ بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کامستقل حصہ بنانے پرغورکیاجارہا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹ آرم لیگ اسپنر ذوالفقار بابر کی جگہ اسپنر محمد اصغر کوٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ دوہزاردس میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں پانچ سالہ پابندی کے بعد محمد عامر پہلی دفعہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کاحصہ بنیں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سے بھی دورہ انگلینڈ کے لئے کھلاڑیوں کے بارے میں اپنی رائے مانگی ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…