پاکستانی کرکٹ کے بعد وقار یونس اب لفظوں سے کھیلیں گے
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ کے بعد وقاریونس اب لفظوں سے کھیلیں گے،استعفیٰ دینے پر مجبور ہونے والے سابق قومی ہیڈ کوچ کو نئی ملازمت مل گئی اور سابق فاسٹ بولر نے انڈین پریمیئر لیگ میں کمنٹری کیلیے ایک چینل سے معاہدہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کا قومی کرکٹ ٹیم کی ذمہ… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ کے بعد وقار یونس اب لفظوں سے کھیلیں گے