جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

اب تک کی سب سے بڑی خبر، پاکستان کرکٹ بورڈ میں حیران کن تبدیلی، دنیا کے آٹھ ممالک میں نام بھی آ گیا

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بالا آخر پاکستان کرکٹ بورڈنے بھی بائیو مکینیکل لیپ بنا ہی لی ہے، بہت سے کھلاڑیوں کے کیریئر تباہ ہونے سے بچ جائینگے۔ ایک انٹرویومیں آف اسپنر سعید اجمل نے کہاکہ یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ پاکستان بھی ان آٹھ ممالک میں شامل ہوگیا ہے جس کے پاس بائیو مکینیکل لیب موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بہت پہلے یہ اقدام اٹھانا چاہیے تھا تاکہ بہت سے کھلاڑیوں کے کیریئر تباہ ہونے سے بچ جاتے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے سال پاکستان کرکٹ بورڈنے مشکوک ایکشن کی بنا پر پ45 کھلاڑیوں پرپابندی لگائی تھی وسائل نہ ہونے کے باعث یہ کھلاڑی بیرون ملک جا کر اپنے ایکشن چیک کرانے سے قاصر تھے ۔انہوں نے کہاکہ اب ان کھلاڑیوں کو امید کی ایک نئی کرن نظر آنے لگ گئی ہے کہ وہ اس بائیو مکینیکل لیب سے فائدہ اٹھا کر اپنے ایکشن درست کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بائیو مکینیکل لیب کی تنصیب سے کھلاڑیوں کو اعتماد ملے گا اور پاکستان کی کرکٹ ترقی کی راہ پر چلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…