جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

گیل کا وزیراعظم بارے ایسے بیان جس نے پوری قوم کا دل جیت لیا

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی) ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نے وزیراعظم نواز شریف کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر کرس گیل کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں سٹار کھلاڑی کا کہنا تھا کہ لندن میں موجود پاکستانی وزیر اعظم کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں ہیں۔کرس گیل کا کہنا تھا کہ دعا ہے کہ ان کی سرجری کامیاب ہو۔ خواہش ہے کہ ان کی سرجری ڈاکٹرز کے پلان کے مطابق ہو جائے۔ کرس گیل کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نواز شریف کے اہل خانہ کو سلامت رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…