لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی پاکستان آمد ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر دورہ انگلینڈ کیلئے آج سے شروع ہونے والے تربیتی کیمپ کے اختتام کے بعد لاہور پہنچیں گے، تربیتی کیمپ 5جون کو ختم ہوگا جبکہ مکی آرتھر کو 4 جون کو آسٹریلیا کا پاسپورٹ ملے گا جس کے بعد وہ پاکستان کے ویزا کیلئے درخواست دیں گے۔ذرائع کا کہنا کہ مکی آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ روانگی سے ایک دو دن قبل پاکستان پہنچیں گے یا انگلینڈ میں ہی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ ان کی عدم موجودگی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد تربیتی کیمپ کی نگرانی کریں گے۔
نئے ہیڈکوچ مکی آرتھر کی پاکستان آمد بارے بری خبر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































