رانا ٹونگا نے اپنی قیادت کے گر بتا دیئے، جانئیے
کولمبو (نیوزڈیسک)سابق سری لنکن ٹیم کے کپتان ارجونا راناٹونگا نے دعویٰ کیا ہے کہ میں ن 1996ءمیں منعقدہ ورلڈ کپ میں سکول پرنسپل کی طرح ٹیم کی قیادت کی تھی۔ ایک بیان میں راناٹونگا نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1996ءورلڈ کپ میں ایک سکول پرنسپل کی طرح ٹیم کی کپتانی کی، میں کھلاڑیوں… Continue 23reading رانا ٹونگا نے اپنی قیادت کے گر بتا دیئے، جانئیے