بنگلور (آن لائن)بھارت ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کرنے کے بعد اب پینٹنگ کے میدان میں جوہر دکھانے شروع کردیئے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور نے ویرات کوہلی کی پینٹنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ پہاڑ،ندی اور ہٹ بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں ،27سالہ کوہلی ا س وقت اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں اور رواں سیزن میں 14میچز کھیل کر 900سے زائد رنز سکور کرچکے ہیں۔
ویرات کو ہلی نے کر کٹ کے بعد عجیب و غریب کا م شروع کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد



















































