قومی ٹیم بھارت جانے کیلئیے تیار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹسال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ساﺅتھ ایشین فٹسال چیمپئن2 مئی سے بھارت میں کھیلی جائے گی جس میں سات ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، پاکستان ، میزبان بھارت، نیپال، مالدیپ، افغانستان، سری لنکااور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading قومی ٹیم بھارت جانے کیلئیے تیار