پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

میرے بیٹوں کے ساتھ انصاف نہیں ہوا، پی سی بی پر تنقید کی سزا میرے بیٹے کو دی جا رہی ہے، سابق کرکٹر پھٹ پڑے

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر نے اپنے بیٹے عثمان قادر کے جنوبی افریقہ کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میرے تین بیٹوں کے ساتھ پہلے بھی انصاف نہیں کیا گیا بورڈ پر تنقید کی سزا میرے بیٹے کو دی جارہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سپنر عبدالقادر نے کہاکہ جہاں حنیف محمد اور ماجد خان کے بیٹوں کے ساتھ زیادتی ہو وہاں عبدالقادر کے بیٹوں کو کون پوچھے گامیں نے اپنے بیٹوں کی کبھی سفارش نہیں کی آسٹریلیا سے بھی عثمان کو پیشکش ہوئی تھی تاہم وہاں جانے سے میں نے منع کردیا تھااب اسے کوئی پوچھ نہیں رہا اس لیے فیصلہ اسی پر چھوڑ دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…