منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی سی بی ایگزیکٹو باڈی کے چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف درخواست خارج کردی

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی ایگزیکٹو باڈی کے چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف درخواست خارج کردی،درخواست گزار احمد نواز نے نجم سیٹھی کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کی جس کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نجم سیٹھی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار احمد نواز نے نجم سیٹھی کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کی،جس پر عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے درخواست واپس لئے جانے کی بنیاد پر خارج کر دی۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے بھی نجم سیٹھی کے خلاف درخواست واپس لے لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…