نئی دہلی(این این آئی) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کے بعد اب پینٹنگ بھی شروع کردی ہے۔آئی پی ایل ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی جس میں کوہلی پینٹنگ کررہے ہیں انھوں نے پہاڑ، ندی اور ایک ہٹ بھی بنایا۔ اس وقت نوجوان بیٹسمین اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں، آئی پی ایل کے رواں سیزن میں اب تک وہ ریکارڈ 900 رنز بناچکے ہیں، انھوں نے تن تنہا اپنی ٹیم کو پلے ا?ف میں پہنچایا۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی اس سے قبل گلوکاری اور ڈانس کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں۔
ویرات کوہلی کا انوکھا اقدام، عجیب و غریب کام شروع کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































