اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بزدل کھلاڑی،شاہد آفریدی نے ایک اورتنازعہ کھڑا کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) بزدل کھلاڑی،شاہد آفریدی نے ایک اورتنازعہ کھڑا کردیا،سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے بہت سے امیدواروں کے باوجود نیا تنازعہ کھڑا کردیاکہتے ہیں کہ پہلے کپتانی چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا تاہم اس وقت ٹیم میں کوئی دلیر کھلاڑی نہیں تھا،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ انہوں نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ہی کپتانی چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھالیکن ٹیم میں کوئی دلیر نہیں تھا جو کپتانی کا بوجھ اٹھاتا ٗوہ بھی نیوزی لینڈ کی سیریز سے پہلے قیادت چھوڑ دیتے تو لوگ کہتے کپتان بھاگ گیا۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد اپنی غلطیوں کا احساس کریں ٗماضی کو بھول جائیں اور ٹیم میں واپسی کیلئے زیادہ محنت کریں۔آفریدی 22 مئی کو کاؤنٹی کھیلنے جائیں گے۔سابق کپتان نے بتایا کہ وہ انگلینڈ میں اپنی فٹنس پر کام کریں گے اور اپنی فارم سے سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کر کے قومی ٹیم میں واپس آئیں گے۔آفریدی نے کہا کہ انہوں نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے کپتانی چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا تاہم اس وقت ٹیم میں کوئی دلیر کھلاڑی نہیں تھا،اگر وہ کپتانی چھوڑ دیتے تو لوگ کہتے کپتان بھاگ گیا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…