اسلام آباد(نیوز ڈیسک)
پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر کے سوا 32 کرکٹرز کو برطانیہ نے ویزے جاری کردیئے ہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کو 32 کرکٹرز کے انگلینڈ کے ویزے مل گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی پر امید ہے کہ اگلے چار ورکنگ دنوں میں فاسٹ بولر محمد عامر کا ویزہ مل جائے گا،فاسٹ بولر محمد عامر کو پیر تک ویزہ نہ ملا تو پھر سہیل خان ان کی جگہ لے سکتے ہیں ٗکھلاڑیوں اور آفیشلز کو پندرہ دن بعد انگلینڈ کے ویزے جاری کیے گئے ہیں۔
32 کرکٹرز کو برطانیہ نے ویزے جاری کردیئے،محمدعامر کامتبادل نام سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں