دبئی ( این این آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر نے سزا بھگت لی ، اگر انگلینڈ کا ویزہ نہ دیا گیا تو یہ کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ محمد عامر اسپاٹ فکسنگ کیس میں عائد سزا بھگت چکے ہیں اب کوئی بھی ان پر کرکٹ کے دروازے بند نہیں کر سکتا ۔ڈیوڈ رچڑڈ سن کے مطابق محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کھیل کے لیے بہتر ہے اور وہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مثال ہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹر کے ویزہ کے لیے درخواست جمع کرائی ہوئی ہے ۔
محمد عامر نے سزا بھگت لی ہے، انگلینڈ کا ویزہ نہ دیا گیا تو۔۔۔! بڑا بیان سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































